تحریک انصاف کے استعفے قبول نہ کرنے پر اسپیکر کو سندھ ہائی کورٹ کا نوٹس

تحریک انصاف کے استعفے قبول نہ کرنے پر اسپیکر اور الیکشن کمیشن کو سندھ ہائی کورٹ کا نوٹس، استعفے منظور نہ کر کے اسپیکر آرٹیکل 64 کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست۔

Sindh High Court Notice– Breaking News – Geo