تحریک انصاف برنالہ سے لیکر نیلم تک آمرانہ سوچ کیخلاف جدوجہد کر رہی ہے۔عبدالمالک اعوان

PTI

PTI

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مر کز ی راہنما و امیدوار حلقہ ایل اے 5 برنالہ ملک عبدالمالک اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف برنالہ سے لیکر نیلم تک آمرانہ سوچ کیخلاف جدوجہد کر رہی ہے تحریک انصاف کا پیغام گھر گھر پہنچ چکا آمد ہ الیکشن مہم میں تحر یک انصا ف کی مقبو لیت یہ ثابت کر رہی ہے کہ حلقہ بر نا لہ تحر یک انصا ف کا گڑ ھ بن چکاہے ن لیگ اور پیپلزپا رٹی خا ندا نی پا رٹیاں ہیں تحر یک انصا ف عوامی اور جمہو ری پا رٹی ہے آمد ہ الیکشن میںتحر یک انصا ف کی کا میا بی کیلئے بر نا لہ کے عوام الیکشن مہم میں بھر پور حصہ لیں۔۔

حلقہ بر نا لہ کے عوام کے حقوق پر ڈا کے ما رنے اور مفا د پرستی کر پشن کی سیاست کر نیوا لوں کا یو م حساب قر یب ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے مر کز ی را بطہ دفتر کڈ ہا لہ میں حلقہ بھر سے آنیوالے مختلف وفود سے ملاقا توں کے دورا ن با ت چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے اس موقع پر مز ید کہا کہ میں گزشتہ کئی سا لوں سے حلقہ کے عوام کی بے لو ث خد مت کر رہا ہوں میں اپنے حلقے کے پسے ہو ئے طبقا ت اور روایتی سیاستدانوں سے تنگ عوام کے کہنے پر میدان سیاست میں آیا ہوںاور ایک ایسی جما عت میں شمو لیت کی جس جمہو ری پا رٹی ہے جس کانصب العین عوامی خدمت پر مبنی ہے انہوں نے کہا کہ بر نا لہ کے عوام خود اپنے اچھے اور بر ے کی تمیز کر تے ہو ئے آئند ہ کیلئے ایسی قیادت کا انتخا ب کر یں جو حقیقی معنوں میں عوامی خد مت کے جذ بے سے سر شار اور علاقہ کی تعمیر وترقی و درپیش مسا ئل کو حل کر نے میں حقیقی دلچسپی رکھتا ہومیری حلقہ بر نا لہ کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے قا فلے میں شامل ہو کر پا کستا ن اور آزادکشمیر کی تعمیر میں حصہ ڈالیں اور تبد یلی کی بنیاد رکھتے ہو ئے عمرا ن خا ن اور بیر سٹرسلطا ن محمود کے ہاتھ مضبو ط کر یں انہوں نے کہاکہ تحر یک انصا ف پو رے آزادکشمیر میں مقبو لیت کے جھنڈ ے گا ڑ رہی ہے۔۔

یہی وجہ ہے کہ تحر یک انصا ف کی عوام میں د ن بد ن بڑ ھتی ہو ئی مقبو لیت مخا لفین کو ہضم نہیں ہو رہی ہے پا کستا ن تحر یک انصا ف نا قابل شکست جما عت بن چکی ہے انشاا للہ تحر یک انصا ف کے پلیٹ فا رم سے حلقہ بر نا لہ کے عوام کے حقوق کا بھر پور تحفظ کیا جا ئیگا بر نا لہ میں مفا د پر ستی ،تھا نہ کچہر ی کی انتقا می سیاست اور کر پشن کی سیاست کر نیوا لوں کا یو م حساب قر یب آگیا ہے اور جلد عوام انکا بو ریا بستر گو ل کر دینگے۔۔