تحریک انصاف کے کسی کارکن کو گرفتارنہیں کیا، ترجمان پنجاب حکومت

Punjab Government

Punjab Government

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی کارکن کو گرفتارنہیں کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا کوئی کارکن گرفتار نہیں کیا گیا۔