کارکنان خان صاحب کے مشن کی تکمیل کی خاطر خون کے نظرانے پیش کرنے سے دریغ نہیں کریں گے

PTI Chakwal

PTI Chakwal

چکوال : پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری راجہ اطہر ظہور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان خان صاحب کے مشن اور انصاف اور عدل پر مبنی معاشرے کی تکمیل کی خاطر خون کے نظرانے پیش کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔

18 کو ملک بھر میں پہیہ جام ہو گا اور پاکستانی عوام خان صاحب کی کا ل پر لبیک کرے گی۔

پاکستان تحریک انصاف چکوال