پی ٹی وی کے کامیڈی پروگرام شوخیاں میں نواز انجم، افتخار ٹھاکر اور امانت چن کی شوخیاں

Nawaz Anjum, Amanat Chan

Nawaz Anjum, Amanat Chan

اسلام آباد (کے ایم خالد) مزاح نگار کے ایم خالد کا کامیڈی پروگرام شوخیاں منگل کی رات ساڑھے نو بجے پی ٹی وی سے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کی خاص بات پروگرام میں پیش کی جانے والی مزاحیہ شاعری ہے جسے دور حا ضر کے مقبول ترین شعراء حضرات پیش کر رہے ہیں۔

پروگرام کی کمپیئرنگ معروف شاعر حکیم ناصف کر رہے ہیں اور اس کی کاسٹ میں سٹیج کے مقبول فنکار نواز انجم، افتخار ٹھاکر، امانت چن اور امتیاز علی کاشف شامل ہیں۔