عوامی شکایات پر خیبرپختونخوا پولیس کے 4 سب انسپکٹر معطل

KPK Police

KPK Police

پشاور (جیوڈیسک) عوامی شکایات پر خیبرپختونخوا پولیس کے 4 سب انسپکٹر معطل جبکہ ایک کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسروں پر شہریوں کو حبس بےجامیں رکھنےاوررشوت کے الزامات تھے ۔

آئی جی ناصر درانی نےانکوائری میں الزامات ثابت ہونے پرپولیس اہلکاروں کومعطل کردیا۔