عوام کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے کرپٹ سیاست دانوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ شازیہ اشفاق مٹھو

Shazia Ashfaq

Shazia Ashfaq

تلہ گنگ : عوام کی ترقی میں رکا وٹ بننے والے کرپٹ سیاست دانوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، ن لیگ ڈرامہ بازوں سے نہیں ڈرتی، میاں برادرن عوام کو مسائل سے نجات دلا کر عوامی عدالت میں سر خرو ہوں گے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کی ایم این اے محتر مہ شازیہ اشفاق مٹھو نے کا لم نگا ر ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ شیخ رشید اور چو ہد ری بر ادران دعو ئے کر تے ہیں کہ ہم نے حلقو ں میں اربو ں روپے کے کا م کر وائے ہیں اسکے با وجو د عوام انکو یکسر مستر د کر تی چلی ا رہی ہے۔

اسمبلی میں ا نے کیلئے انکو بیسا کھیو ں کی ہمیشہ اشد ضر ورت رہی ۔شا زیہ اشفا ق کا مز ید کہنا تھا کہ شیخ رشید ،چو ہد ری بر ادران اور ڈاکٹر طا ہر القا دری مسلم لیگ ن کی مقبو لیت دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو رہے ہیں لیکن پا کستا نی عوام انکے جھو ٹے اور منفی پر وپیگنڈ وںمیں نہیں ا نے والی ہے۔

بیر ونی طا قتو ں کے اشا رے پر حکو مت کے خلا ف مہم چلا نے والو ں کو شر مند گی اور رسوائی کے علا وہ کچھ حا صل نہیں ہو گا ۔ا مر یت کی گو د میں پلنے والو ں کو عوامی بھا ری مینڈ یٹ کو تسلیم کر نا ہو گا کیو نکہ مسلم لیگ ن کو عوام نے بھا ری مینڈ یٹ سے کا میا بی دی ہے ۔ڈرامہ با ز و ں کو چا ر سا ل مز ید انتظا ر کر نا ہو گا اسکے بعد عوامی عد الت ہی فیصلہ کر ے گی کے کو ن صیح اور کو ن غلط تھا۔