عوام نے ضمنی انتخاب میں حکمرانوں کیخلاف فیصلہ دے دیا : عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب میں حکمرانوں کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے، عوام کے ساتھ کارکن بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

صدرتحریک انصاف پنجاب اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی کامیابی کارکنان کی دن رات کی محنت کا نتیجہ ہے۔