یو سی بھگوال کے عوام سے سیاسی نہیں بلکہ پیار اور محبت کا رشتہ ہے۔ سابق ناظم یونین کونسل بھگوال

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق ناظم یونین کونسل بھگوال ملک امجد حسین اعوان نے کہا ہے کہ یو سی بھگوال کے عوام سے سیاسی نہیں بلکہ پیار اور محبت کا رشتہ ہے میں نے ہمیشہ ذا تی مفاد سے ہٹ عوامی خدمت کو تر جیح دی ہے ۔ میں نے اپنے دو ر نا ظم میں یو سی بھگوا ل میں ر یکا رڈ تر قیا تی کا م کر و ا ئے ہیں ۔ ہما ر ی سیا ست کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ ہما ر ی سیا ست کا محو ر صر ف اور صر ف عوا می خد مت ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ عوا می خد مت کے لیے ہما ر ے گھر کے درو ا زے ہر و قت کھلے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) گیپکو گلیا نہ کی جا نب سے ملکہ فیڈ ر میں غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کا دو ر ا نیہ 15سے 18گھنٹے تک پہنچ گیا ۔ تفصیل کے مطا بق و ا پڈ ا کی جا نب سے ملکہ فیڈ ر کے دیہا ت حسا م، منگلیہ ، لہڑ ی ، ٹھو ٹھہ را ئے بہا در ، جھا نٹلہ ، گو لڑ ہ ہا شم ، ملا گر ، تیر و چک اور دیگر دیہا ت میں غیر ا علا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کا دو ر ا نیہ 15سے 18گھنٹے تک پہنچ گیا ۔ جس سے کا ر و با ر ی ز ند گی مکمل طو ر پر مفلو ج ہو کر ر ہ گئی ۔ گھر و ں ا و ر مسا جد میں پا نی ختم ہو نے سے نما ز ی حضر ات کو شد ید پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑ ھ ر ہا ہے ۔ دو سر ی جا نب گر می کی شد ت میں ا ضا فہ ہو ر ہا ہے را ت کے و قت بجلی بند ہو نے سے مچھر حملہ آ و ر ہو جا تا ہے ۔ جس سے عوا م مختلف بیما ر یو ں میں مبتلا ہو نے لگے ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے و فا قی و ز یر بجلی و پا نی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے بجلی کی غیر ا علا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ ختم کیا جا ئے ۔