ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہمارا گھرانہ شروع ہی سے عوامی خدمت کا مرکز رہا ہے۔ عوامی خدمت کا جذبہ ہمیں وراثت میں ملا ہے۔ عوامی خدمت کسی عہدے اور اقتدار کی محتاج نہیں ہوتی۔ ہم اپنے قائدین راجہ عابد حسین ملا گر ، چو ہد ری صفد ر حسین سینتھل کی ز یر قیا دت عوا می خد مت کا کا م جا ر ی ر کھیں گے ۔ ان خیا لا ت کا ا ظہا ر چو ہد ری محمد مشتا ق مہر مر حو م کے صا حبز ا دے کو نسلر چو ہد ری احمد شیر ا ز ثاقب مہر نے کیا ۔ اپنے حلقے کے عوا م ا ور وو ٹر ز کے لیے میر ے د ر و ا ز ے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں ۔ اور میں ان کی خد مت کے لیے ہمہ و قت حا ضر ہو ں ۔
ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) XEN و ا پڈا مر ز ا محمد ا کر ام آ ف سد و ا ل کی خصو صی کا و ش سے سد و ا ل بر ا ہمنا ں کے لیے دو سو کے و ی کا ٹرا نسفا ر مر منظو ر ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سد وال بر ا ہمنا ں محلہ غا ز ی مسجد میں پچا س کے و ی کا ٹر ا نسفا ر مر کا م کر ر ہا ہے ۔ وو لٹیج کم ہو نے کی و جہ سے لو گو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا تھا ۔ XEN و ا پڈا مر ز ا محمد ا کر ام کی خصو صی کا و ش سے سد و ا ل بر ا ہمنا ں کے لیے گیپگو گو جر ا نو ا لہ نے د و سو کے و ی ٹر ا نسفا ر مر کی منظو ر ی دے د ی ہے ۔ جس کی تنصیب جلد عمل میں آ جا ئے گی ۔عوا می و سما جی حلقو ں نے XEN و ا پڈا مر ز ا محمد ا کر ام کی خصو صی کا و ش سے سد و ا ل بر ا ہمنا ںکو خر ا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ جنہو ں نے عوا م النا س کے دیر ینہ مسئلے کو حل کر و ا یا ہے۔