تلہ گنگ : راولپنڈی بورڈ کی دو پوزیشنز (دوسری اور تیسری) اپنے نام کر لیں۔ پنجاب کالج تلہ گنگ نے فرسٹ ائیر2016 کے نتائج میں آئی سی ایس گروپ میں داولپنڈی بورڈ میں دوسری اور تیسری پوزیشنز جبکہ ضلع میں پہلی دو پوزیشنز حاصل کر لیں۔آمنہ بی بی ن کل 510 میں سے471 نمبر لے کر بورڈ میں دوسری جبکہ سفینہ الماس نے 468نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔اس کی علاوہ کل 49 طلبا ء طالبات نے 80%سے زیادہ،89 نے A+,A اور 143 طلباءطالبات نے فرسٹ ڈویشنز حاصل کی۔آئی کام کی طالبات نے تحصیل کی پہلی تینوں پوزیشنز حاصل کیں۔آئی کام کا رزلٹ 100% رہا۔والدین اور تعلیمی حلقوں نے پنجاب کالج کی کارکردگی کو سراہا ہے اور چیف ایگزیگیٹو ملک فلک شیر اعوان،ڈائیریکٹر ملک شوکت اقبال اورپرنسپل محمد قاسم کو مبارکباد دی ہے۔
نمبروں کی تفصیل۔ آمنہ بی بی471،سفینہ الماس 468،تحریم فاطمہ 466،عیشاء ثمین461،ماھین شکیل 455،عتیقہ سعدیہ455،ایمن جواد453،سفی ناز 451،اقراء رحمان 445،تحریم زہراء 438،جمیلہ رحمان 438،عطاء الرحمان437،عاقب مقبول 436،انیسہ رحمان 435،ارسلان عباس 433، طوبی روءف433،ماریہ روءف 431،محمد عاقب جاوید 428،نادیہ مشتاق 428،حراء آصف 427،علیشہ لاریب425،زرتاشہ اعظم425،نمراء مبین422،عالیہ یاسمین422،ریحانہ یاسمین422،الساء رامین422،محمد حسن 420،سیدہ نگار فاطمہ420،محمد عمر خان 419،محمد ہمایوں خان419،فرزانہ بتول 418،محمد فصیح سید 416،محمد عمیر ملک415،محمد عثمان حسنین414،حفظہ مقدس 413،محمد طلحہ عباس412،لائیبہ روءف412،صدام حسین 411،مزمل خان411،تحزین تسمیہ 410،شمع حیات 410،سیما یاسمین409،عریبہ جاوید 407،عدنان اختر 406،محمد سراج السالکین 405،سکندر نواز405،آمنہ مریم 405،طیبہ مریم 402 اور عریبہ ملک400۔۔۔۔۔۔۔