کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کے بعد لگتا ہے ہمیں بیرونی ممالک کی طرح حکومت پنجاب کی طرف سے دیگر صوبوں سے آنے والوں کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کے فیصلے
کے بعد لگتا ہے ہمیں بیرونی ممالک کی طرح پنجاب میں بھی ویزا لے کر جانا پڑے گا، یہ غیر آئینی فیصلہ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کیا واقعی پنجاب حکومت نے یہ سنجیدہ تجویز دی ہے کہ ہمیں پنجاب میں داخل ہونے کیلئے پولیو اسکریننگ سرٹیفکیٹ کے نام پر ویزے کی ضرورت ہو گی۔