پنجاب کی صوبائی کابینہ میں توسیع کا امکان

Punjab Cabinet

Punjab Cabinet

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں حکومتی امور کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے صوبائی کابینہ میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نے صوبے میں معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کے لیے مزید وزرا لینے فیصلہ کیا ہے۔

متوقع وزرا میں خواجہ سلمان رفیق، منشا اللہ بٹ، جمال لغاری، رانا محمد ارشد اور کرنل ریٹائرڈ ایوب گادھی کے نام شامل ہیں۔