پنجاب کے نئے گورنر چوہدری محمد سرور آج حلف اٹھائینگے

Chaudhry Mohammad Sarwar

Chaudhry Mohammad Sarwar

پنجاب (جیوڈیسک) کے نئے گورنر چوہدری محمد سرور آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ان سے حلف لیں گے۔ مخدوم احمد محمود کے مستعفی۔

ہونے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے چوہدری محمد سرور کو پنجاب کا نیا گورنر بنانے کی سمری صدر مملکت کو بھجوائی تھی۔ گورنر ہاس لاہور میں ان کی تقریب حلف برداری صبح ساڑھے سات بجے منعقد ہوگی جس میں سیاسی شخصیات کے علاوہ فوجی اور سول افسران بھی شرکت کریں گے۔