پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ وار 2 دن کی چھٹیاں ختم کرنے کا حتمی فیصلہ نئی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کے بعد متوقع ہے۔ پنجاب کابینہ آج حلف اٹھائیگی، جبکہ متوقع وزرا کی تعداد 10 ہو سکتی ہے۔