ہمارا مقصد صرف بجلی قلت ختم کرنا نہیں بلکہ اسے سستا کرنا بھی ہے، نواز شریف، لوڈشیڈنگ بارہ گھنٹے سے کم ہو کر چھ گھنٹے پر آ گئی ہے، گل پور پن بجلی منصوبے پر 33 فیصد کام پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے، اگر ہم سستی بجلی فراہم نہ کر سکے تو میں سمجھتا ہوں کہ عوام کی خدمت نہیں کر سکیں گے، نواز شریف۔