ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اولمپکس گیمز میں ریسلنگ کی واپسی کی حمایت کر دی۔ ماسکو روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ریسلنگ کی اولمپکس میں واپسی کی حمایت کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ گیمز کے بنیادی سپورٹس میں سے ایک ہے۔
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے فروری 2020 اولمپکس پروگرام سے متنازع طور پر نکالنے والی ریسلنگ کو بدھ کے روز ایک نئی زندگی ملی جب اسے 2020 اولمپکس گیمز میں ایک جگہ کیلئے سکواش اور بیس بال فٹ بال کے ساتھ شارٹ لسٹ کیا گیا۔