پیوٹن کی موجودگی کے موقع پر کریمیا کے رہنما بھی بھارت کے دورے پر پہنچ گئے

Vladimir Putin

Vladimir Putin

نئی دہلی (جیوڈیسک) یوکرائن سے علیحدگی اختیار کرکے روس سے الحاق کرنے والے علاقے کریمیا کے رہنما سرجی اکسائنو بھارت کے دورے پر پہنچ گئے۔

وہ ایسے وقت نئی دہلی آئے ہیں جب روسی صدر بھی بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں۔