پیوٹن نے نجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا 2 بیٹیوں کی روس میں موجودگی کا انکشاف

Putin

Putin

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر پیوٹن نے اپنی نجی زندگی سے پردہ اٹھاتے ہوئے ماسکو میں اپنی 2 بیٹیوں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔

انہوں نے کہا کام زیادہ ہے اور مصروفیت کے باوجود میں 29 سالہ ماریہ اور 28 برس کی یکترینا سے ملنے کی کوشش کرتا ہوں۔