قادری اور عمران سے نواز شریف براہ راست بات کریں، گورنر پنجاب

Governor Punjab

Governor Punjab

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نواز شریف، ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان آمنے سامنے بیٹھ کر سیاسی بحران کا حل نکالیں تو انھیں امید ہے کہ یہ مسئلہ فوری طور پر حل ہو سکتا ہے۔ انھوں نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھ بات چیت میں کہی۔