قمر الزمان ھاشمی کے والد محترم حافظ منظور احمد ھاشمی رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : ڈی آئی جی موٹر وے زبیر ہاشمی سیف الرحمن ھاشمی اظہر جاوید ھاشمی اور قمر الزمان ھاشمی کے والد محترم حافظ منظور احمد ھاشمی رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 10:00بجے پینگاں والی گرائونڈ نزد لاسال سکول میں ادا کی جائے گی ‘مرحوم کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔سیف الرحمن کا رابطہ نمبر 0300-8666954 ہے۔