قاسم ٹاؤن : دارالعلوم سبحانیہ رحیمیہ بن قاسم ٹاؤن میں مفتی عبد السبحان قادری کے چھٹے عرس کے موقع پر منعقد تقریب سے مفتی جان محمد نعیمی، سید ارشد علی کاظمی القادری، سید عبدالقادر شاہ شیرازی، عبد الجبار نیازی، فضل معبود، سنی یوتھ کے چیئرمین علی شاہ خطاب کر رہے ہیں۔
جبکہ ملک کے ممتاز ثناء خوان حافظ طاہر قادری بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت پیش کر رہے ہیں۔