قطر کا بھیشام میں بری فوج بھیجنے کا عندیہ

Qatar

Qatar

دوحہ (جیوڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد قطر بھی میدان میں آ گیا اور شام میں زمینی دستے بھیجنے کا عندیہ دیدیا۔

میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان التھانی نے کہا کہ قطر داعش کے خلاف اپنے فوجی بھیجنے پر آمادہ ہے۔