قطر نے داعش کی مدد کرنے کے الزامات کی تردید کر دی

Qatar

Qatar

دوحہ (جیوڈیسک) قطر نے القاعدہ کی حامی تنظیم داعش کی مدد کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ تاہم قطر حکام کا کہنا ہے۔

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور دوسرے مغربی اور عرب ممالک کے اداروں کے ساتھ مل کر انہوں نے کچھ جنگجوؤں کی مدد ضرور کی ہے۔ قطرکی جانب سے داعش کی مدد کا انکشاف برطانوی نے کیا تھا۔