قطر سے ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ تاریخی ہے، وزیراعظم نواز شریف، پاکستان کمیونٹی کا خیال رکھنے پر امیر قطر کا شکریہ ادا کیا، میری خواہش ہے پاکستانی ملک کا نام اور بلند کریں، ایل این جی معاہدے سے پاکستان میں سستی بجلی آئے گی، قطر سے پاکستان کے تعلقات کو اور مضبوط بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم۔