قطر نے ’’فائیو جی‘‘ ٹیکنالوجی میں دنیا کا پہلا ملک بننے کیلئے کام شروع کر دیا

Qatar

Qatar

دوحہ (جیوڈیسک) فائیو جی ٹیکنالوجی اس وقت تجرباتی مراحل میں ہے اور عام صارفین کے لیے اسے 2020 میں پیش کیا جانا ہے۔

قطر اسے اپنے شہریوں کے لیے مزید جلد لا کر دنیا کا پہلا فائیو جی استعمال کرنے والا ملک بننے کے لیے پرعزم ہے۔

فور جی کے مقابلے میں فائیو جی 65 ہزار گنا تیز ٹیکنالوجی ہے جسے 2018 کے اختتام میں پیش کیا جانا ہے۔