قاضی امیر حسین چشتی ٹریفک حادثہ میں زخمی جبکہ ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق

Kharian

Kharian

کھاریاں: معروف عالم دین سرپرست اعلیٰ شریعت کالج ومسجد فاطمہ الزہ صدر عالمی تنظیم صوبہ پنجاب قاضی امیر حسین چشتی ٹریفک حادثہ میں زخمی جبکہ ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق تفصیلات کے مطابق کھاریاں کے معروف عالم دین قاضی امیر حسین چشتی اپنے ڈرائیور کے ہمراہ تلہ گنگ جارہے تھے کہ راستے میں ٹریفک حادثہ کا شکار ہوگئے جس کے نتیجہ میں ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

جبکہ قاضی امیر حسین چشتی کی دونوں ٹانگیں اور ایک بازوٹوٹ گئے لواحقین نے عوام الناس سے دعا صحت کی اپیل کی ہے۔