قاضی خالد علی زیر تعمیر بینظیر بھٹو کیمپس کورنگی کراچی میں جاری کام کاموانہ کر رہے ہیں

کراچی : شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے بانی وائس چانسلر قاضی خالد علی زیر تعمیر بینظیر بھٹو کیمپس کورنگی کراچی میں جاری کام کاموانہ کر رہے ہیں جبکہ انکے ساتھ رجسٹرار سید شرف علی شاہ اور ڈاریکٹر فنانس عامر بشیر موجود ہیں۔شہیدذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے بانی وائس چانسلر قاضی خالد علی نے بینظیر بھٹو کیمپس کورنگی کراچی کے دورے کے موقع پر دو یادگاری پودے نصب کیے ۔ان کے ساتھ رجسٹرار سید شرف علی شاہ اور ڈاریکٹر فنانس عامر بشیر موجود ہیں۔شہیدذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے بانی وائس چانسلر قاضی خالد علی نے بینظیر بھٹو کیمپس کورنگی کراچی کے دورے کے موقع پر دو یادگاری پودے نصب کرنے پر شرکاء کے ہمراہ دعا مانگ رہے ہیں۔

Benazir Bhutto Shaheed Korangi Campus of SZABUL

Benazir Bhutto Shaheed Korangi Campus of SZABUL

Benazir Bhutto Shaheed Korangi Campus of SZABUL

Benazir Bhutto Shaheed Korangi Campus of SZABUL