ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) بدھوچک میں حاجی ملک محمد اقبال اعوان کی حمایت میں راجپوت برادری کے بڑے دھڑوں کا کھڑاک ۔را جہ شیر افضل آف بدھو چک کی رہائش گاہ پر امید و ا ر برائے چئیر مین یو سی ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان اور امید وار جنرل کونسلر یو سی ملکہ را جہ تبسم اقبا ل کی حما یت میں شا ند ا ر ا کٹھ ۔ اکٹھ میں حما یت کر نے و الو ں میں را جہ عبدالغنی ، راجہ ر ئیس نمبر دار ، راجہ جہا نگیر نمبر دار ، راجہ لقمان ، راجہ یعقو ب ، راجہ کا مران عر ف کامی ، راجہ کا مران سونی ، راجہ حامد خلیل ، راجہ شوکت علی ، راجہ نذاکت علی ، راجہ محبو ب ، راجہ مطلوب ، راجہ حبیب ، راجہ افتخار عر ف بابو ، راجہ خرم شہزاد نمبر د ار ، ر جہ حاجی ماسٹر ظہیر ، راجہ جاوید ، راجہ رحمان ، ر جہ فیصل الطاف ، راجہ مدثر اقبال ، را ہ افضال ، راجہ احسان اختر ، راجہ عرفان اختر ، راجہ ظہور احمد ، راجہ جبار سفیر ، راجہ اسد و دیگر افراد شامل ہیں ۔ اس مو قع پر تمام افرا د نے حاجی ملک محمد اقبال اعوان کی بھر پو ر حمایت کا اعلان کر تے ہوئے بھرپور طریقے سے کامیاب کر وانے کی یقین دہانی کروائی ۔ ……………………………….. ………………………………..
Ch Ansar And Ch Sikandar
ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) چوہدری انصر جاوید پلاہوڑی حال مقیم سعودی عرب ( تیمہ ) چوہدری سکندر پلا ہوڑی نے حاجی محمد اقبال اعوان امیدوار برائے چئیر مین یونین کونسل ملکہ حاجی لیاقت علی امیدوار بر ا ئے وائس چئیر مین چوہدری اعجاز احمد ہنجرا پلاہوڑی امیدوا ر جنرل کونسلر یو نین کونسل ملکہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان نے ہمیشہ خدمت اور محبت کی سیاست کی ہے ان کی سیاست اقتدار کے لیے نہیں بلکہ عوا می فلا ح و بہبو د کے لیے ہے ۔ حا جی ملک محمد ا قبا ل اعوا ن کا میا ب ہو کر علا قہ کی تعمیر و تر قی کے لیے بھر پو ر کر دا ر ا د ا کر یں گے ۔ انہو ں نے مز ید کہا ہے کہ ہم ملک محمد اقبا ل اعوا ن کی کا میا بی کے تما م تر و سا ئل بر و ئے کا ر لا ئیں گے ۔ جہا ں بھی ملک محمد اقبا ل اعوا ن کو ہما ری ضر ورت ہے ہم حاضر ہیں ۔ انشاء اللہ تعا لیٰ 31 اکتو بر کا دن حا جی ملک محمد ا قبا ل اعوان امید و ار چئیر مین یو نین کو نسل ملکہ چو ہد ری اعجا ز احمد ہنجرا امیدو ا ر جنر ل کو نسلر یو سی ملکہ کی کا میا بی کی نو ید لے کر طلو ع ہو گا۔ ……………………………….. ………………………………..
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کھاریاں کی نگران محترمہ نائلہ شہباز نے قوم کو نئے قمری سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اسلامی سال کی آمد کے موقع پر ہمیں اس بات کا عزم کرنا ہوگا کہ اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوئے اقامت دین کی جدوجہد کو تیز ترکریں گے جس کی بدولت اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ امت محمدیہ اس وقت آزمائشوں میں گھری ہوئی ہے ، قرآن اور سیرت طیبہ کے دامن کو چھوڑنا اس کا اصل سبب ہے۔ اگر آج بھی ہم اپنے اصل کی طرف پلٹ جائیں تو امت اپنا کھویا ہوا وقار حاصل کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے اسلامی سال کے پہلے دن یعنی یکم محرم کو خلیفہ ثانی جناب حضرت عمر فاروق? کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ اللہ کے دین کے نفاذ کی جدوجہد میں مصائب و مشکلات اور آزمائش لازمی آئیں گی، لیکن اس کیلئے ہمیں اپنی جانوں کی پروا بھی نہیں کرنی چاہئے ، بلکہ اللہ کی راہ میں اپنا آپ کھپا دینا ہی بندگی کا اصل تقاضہ ہے۔ انہوں نے اپیل کی محرم میں مذہبی رواداری، بھائی چارہ اور محبت و احترام کو فروغ دیا جائے تاکہ اسلام کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا جاسکے۔ ……………………………….. ………………………………..
ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن گلیانہ کا پہلا سالانہ کنونشن مرحومہ شمسہ امتیاز کے یوم وفات کے موقع پہ 19 اکتوبر 2015ء بروز سوموار صبح نو بجے ہوگا شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن کے چیئرمین حاجی امتیاز احمد کے مطابق کنونشن کی صدارت ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر گجرات چوہدری امجد علی کلیئر کریں گے جبکہ مہمان خصوصی چوہدری محمد نواز نمبردار گلیانہ ہوں گے دیگر مہمانوں میں چوہدری مجید احمد چیئرمین الفلاح سکالرشپ سکیم ،حاجی محمد نوازسرپرست ہاشم ویلفیئر ہسپتال،داکٹر طاہر سندھو آف گجرات،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ضلعی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد عباس چوہدری،خضر حیات اعوان ایڈمنسٹریٹر ہاشم ہسپتال،حبیب بینک سہنہ کے منیجر محمد افضل،ممتاز ماہر تعلیم عمر حیات عمر،صدرپاسبان فورم ڈاکٹر ذکا ء اللہ صدیق،ممتاز ماہر تعلیم سید صباحت حسین(ڈائریکٹر الائیڈ سکول گلیانہ)سابق ناظمین چوہدری سجاد اکبر، چوہدری محمد شبیر ایڈووکیت، باو محمد الیاس، ملک صفدر شہریا، چوہدری ماجد علی کونسلر،۔ کنونشن میں شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ سے مختلف کورسز مکمل کرنے والی بچیوں کو سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے جائیں گے۔بعدازاں مرحومہ شمسہ امتیاز کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا بھی کی جائے گی۔کنونشن میں ادراہ ہذا سے تربیت مکمل کرنے والی سابق بچیوں سمیت خواتین اور طالبات کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔