گلیانہ ملکہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان) ملک منور حسین اعوان آف دھنگ محکمہ تعلیم اپنی سروس کی 60 سالہ خدمات سر انجام دینے کے بعد مورخہ 30 اکتوبر بروز جمعرات ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ان کے اعزاز میں ہیڈماسٹر امتیاز احمد ملک و سٹاف کی طرف سے الوداعی تقر یب کا انعقاد گورنمنٹ ہائی سکول دھنگ میں کیا جائے گا۔ جس میں محکمہ تعلیم میں ان کی خد مات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلیانہ ملکہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان) اعوان و یلفیئر ٹر سٹ ملکہ کی طر ف رو رل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں رو م نیم پلیٹس کا عطیہ۔ تفصیل کے مطا بق رو ر ل ہیلتھ سنٹر ملکہ کے مختلف شعبہ جا ت کی رو م نیم پلیٹس عر صہ درا ز سے مو جو د نہ تھیں ۔ جس کی و جہ سے مر یضو ں کو مختلف شعبہ جا ت کے رو مز کے متعلق ر ہنما ئی نہ ملتی تھی ۔ اعوا ن و یلفیئر ٹر سٹ ملکہ نے ہسپتا ل کی بلڈ نگ کے تما م کمر و ں کی نیم پلیٹس بنو ا کر لگو ا دیں ۔ نیم پلیٹس ایک سا دہ تقر یب میں امیر اعوا ن و یلفیئر ٹر سٹ ملکہ نے سینیئر میڈ یکل آ فیسر ڈا کٹر آ صف عنا یت چو ہد ری کے حو الے کیں ۔ اس مو قع پر اعوا ن یو تھ و نگ ملکہ کے صدر اشفا ق حسین اعوا ن ۔ طا رق مصطفی اعوا ن ۔ افضال احمد خا ں اعوا ن ۔ اخلا ق حسین اعوا ن ۔ حمید اسلم ۔ شا ہد مطلو ب اعوا ن ۔ حا جی اظہر اقبا ل ۔ ہسپتا ل سٹا ف میں محمد رشید ۔ ند یم حسین ۔ اور نگ ز یب ۔ عا شر جا و ید ۔ محمد افضا ل مو جو د تھے ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے اعوا ن و یلفیئر ٹر سٹ ملکہ کے اس اقدا م کو ز بر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان)الفلاح بیکری ملکہ سے علی الاصبع 55000ہزار کی ڈکیتی ۔پولیس نے پانچ دن گزرنے کے باوجود ایف آئی آر درج نہ کی ۔تفصیل کے مطابق پانچ روز قبل ملکہ مارکیٹ میں علی الصبع تین نامعلوم افراد نے گن پوائینٹ پر الفلاح بیکری ملکہ سے 55000ہزار روپے لوٹ لئے اور فرار ہو گئے ۔جبکہ اسی روز اس ڈکیتی کی واردات کی درخواست تھانہ گلیانہ دے دی گئی ۔تھانہ میں موجود چند لوگوں کی تصاویر دکھائیں لیکن ان کی شناخت نہ ہوسکی ۔پانچ روز گزرنے کے بعد آج میڈیا کے نمائندوں نے تھانہ فون کر کے پوچھا کہ ملکہ میں ہونے والی ڈکیتی کی رپورٹ کیا درج کر لی گئی تو انھوں نے جواب دیا کہ ابھی درج نہیں ہو سکی ۔ڈکیتی کی مزکورہ واردات کے بعد علاقہ بھر میں خوف وہراس کی کفیت پیدا ہو گئی ہے ۔جبکہ ڈکیتی کے ملزمان تاحال گرفتار بھی نہیں ہو سکے۔