ملکہ (نامہ نگار)رمضان المبا رک میں لو ڈ شیدنگ نہ کر نے کے حکومتی دعو ے ٹھس ۔ ملکہ فیڈ ر میں سحر ی و ا فطا ری کے او قا ت میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جا ر ی ۔ رو ز ہ دا رو ں کی حکمر ا نو ں کو بد د عا ئیں ۔ تفصیل کے مطا بق ملکہ فیڈ ر کے دیہا ت پلاہو ڑ ی ، منگلیہ ، سینتھل ، حسا م ، جھا نٹلہ ، بد ھو چک ، ٹھو ٹھہ را ئے بہا در سمیت دیگر دیہا تو ں میں لو ڈ شیدنگ کا سلسلہ جا ری ہے کئی دن نما ز فجر ، ا فطا ری ا ور نما ز تر ا و یج کے ا و قا ت میں بجلی بند ھ رہنے لگی ۔ ایک طر ف دن کو سو ر ج کی تپش اور دو سر ی طر ف و ا پڈا کی طر ف سے لو ڈ شیڈ نگ سے رو ز ہ دا ر و ں کو پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑ ھ ر ہا ہے ۔ عو ا می و سما جی حلقو ں نے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ ر مضا ن المبا ر ک کے ا س مقد س مہینہ میں لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ بند کیا جا ئے ۔
ملکہ ( نا مہ نگا ر ) نا ئب صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی نے کہا ہے کہ ر مضان المبا ر ک دو سر ے مہینو ں سے مقد س مہینہ اس کا ا حتر ا م ہر مسلما ن پر لا ز م ہے ۔ ر مضان المبا رک تز کیہ نفس کا بہتر ین ذ ر یعہ ہے اس مہینے میں ا للہ ر ب ا لعز ت کی ر حمت جو ش میں ہو تی ہے ۔ انہو ں نے کہا اس ما ہ مقد س میں صا حب استطا عت لو گ غر یبو ں اور مسا کین کا خا ص خیا ل ر کھیں ۔ جس طر ح ر مضا ن المبا ر ک کا مہینہ نیکیا ں کما نے کا مہینہ ہے ا سی طر ح دو سر ے مہینو ں میں نیکی کے کا مو ں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینا چا ہیے۔ ہمیں ا پنی ز کو ة ، صد قا ت ا و ر عطیات غر یب اور مسکین لو گو ں دینے چا ہیے تا کہ اللہ تعا لیٰ کی ر ضا اور خو شنو دی حا صل کر سکیں ۔
ملکہ ( نا مہ نگا ر ) کفر ٹو ٹا خدا خد ا کر کے۔ گلیا نہ تا چو ک پا کستا ن گو ٹر یا لہ رو ڈ کی تعمیر کا کا م فنڈ ز ملنے کے بعد تیزی سے شرو ع ہو گیا۔ تفصیل کے مطا بق گلیا نہ تا چو ک پا کستا ن گو ٹر یا لہ رو ڈ کی تعمیر کا کا م فنڈ زمہیا نہ ہو نے کی و جہ سے کا فی عر صہ سے ر کا ہو ا تھا۔ ڈ ی سی او گجر ات کی جا نب سے فنڈ ز جا ری ہو نے کے بعد رو ڈ کی تعمیر کا کا م د و با رہ شر و ع ہو گیا ہے۔ و ا ضح ر ہے کہ رو ڈ اکھا ڑ پر خا کہ او ر گیڑ ا ڈا ل دیا گیا تھا جسکی و جہ سے عوا م کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ھ ر ہا تھا۔عو ا می و سما جی حلقو ں نے ڈ ی سی ا و گجر ات لیا قت علی چٹھہ ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ کو ز بر دست الفا ظ میں خر ا ج تحسین پیش کیا ۔