ملکہ پٹرول پمپ پر غیر معیاری سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) ملکہ پٹر و ل پمپ پر غیر معیا ری سمگل شدہ پٹرو ل اور ڈیز ل کی فر و خت جا ری ۔پمپ ما لکا ن پیما نے میں بھی ڈ نڈ ی ما رنے میں مصرو ف ۔تفصیل کے مطا بق ملکہ پٹر و ل پمپ پر غیر معیا ری سمگل شدہ پٹرو ل اور ڈیز ل کی فر و خت جا ری مہنگی گا ڑ یو ں کے انجن تبا ہ انتظا میہ لمبی تا ن کر سو گئی۔

شہر یو ں کو روزا نہ ہز اروں کی پھکی جبکہ ما لکا ن اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ ٹرا نسپو رٹر حضرات اور عوا م نے انتظا میہ سے پمپ کا پیما نہ اور معیا ر چیک کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔