کوئٹہ ایئرپورٹ اور سمنگلی ایئربیس کے گردونواح میں سرچ آپریشن

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایئرپورٹ اور سمنگلی ایئربیس کے گردونواح میں سرچ آپریشن ہو رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشاور میں ائیرپورٹ پر جہاز پر فائرنگ کے واقعے کے بعد آج کوئٹہ میں ایئرپورٹ اور سمنگلی ایئربیس کے گردونواح میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔