کوئٹہ : کالعدم تنظیم سے رابطے کے شبے میں دو سابق پولیس اہلکار گرفتار

Quetta

Quetta

کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ میں کالعدم تنظیم سے رابطے کے شبے میں دو سابق پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اے ایس آئی یحیی پر شدت پسند رہنماوں سے براہ راست رابطوں کا الزام ہے جبکہ کانسٹیبل کریم پر کالعدم تنظیم کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے۔