کوئٹہ: سنٹرل مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی تیاریاں مکمل، مچھ جیل کے احاطے اور باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ، صولت مرزا سے آخری ملاقات کے لیے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، نئے بلیک وارنٹ کے اعتبار سے صولت مرزا یکم اپریل کی صبح پھانسی دی جاناہے، جیل ذرائع۔