کوئٹہ (جیوڈیسک) عید کی تعطیلات کے بعد کوئٹہ میں اسکولز اور دفاتر دوبارہ کھل گئے ہیں۔ صوبائی دالارالحکومت میں تین دن عید کی سرکاری تعطیلات اور اتوار کے بعد آج دوبارہ سرکاری دفاتر ،اسکولز سمیت بعض نجی اداروں کے دفاتر،مالیاتی ادارے کھل گئے ہیں۔
ملازمین اپنے دفاتر کو جا رہے ہیں اور بچوں نے بھی عید کو بھرپور منانے کے بعد آج اسکولوں کا رخ کررہے ہیں اور درس و تدریس کا عمل دوبارہ سے شروع ہوگیا ہے،تاہم اسکولوں میں حاضری کا تناسب کم ہے۔