کوئٹہ میں انتخابات میں امن و امان کیحوالے سے اجلاس

Fakhruddin Ibrahim

Fakhruddin Ibrahim

کوئٹہ (جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارات بلوچستان میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے معاملات پر کوئٹہ میں اجلاس جاری ہے۔

الیکشن کمشنر کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں انتخابی عمل کے دوران امن و امان قائم رکھنے سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ اجلاس میں اعلی سیکیورٹی حکام اور الیکشن کمیشن کوئٹہ کاعملہ بھی شرکت کریگا۔

چیف الیکشن کمشنراجلاس کے بعد ناراض بلوچ رہنماں سے ملاقات کریں گے اور انہیں نتخابات میں بھرپور حصہ لینے پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے۔