کوئٹہ: ارشاد احمد مستوئی کے قتل کی جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی صحافتی تنظیموں نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری و خبر رساں نیوز ایجنسی کے بیورو چیف ارشاد احمدمستوئی اور دیگر دو ساتھیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے واقعہ کی جوڈیشل تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔