کوئٹہ: کاسی قبیلے کے سربراہ ارباب ظاہر کاسی پشاور سے بازیاب

Arbab Zahir Kasi

Arbab Zahir Kasi

کوئٹہ (جیوڈیسک) کاسی قبیلے کے سربراہ اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب عبد الظاہر کاسی پشاور سے بازیاب کرا لیا گیا۔

کہ ارباب ظاہر کاسی کو بازیاب کرالیا گیا ہے تاہم انہیں اب تک ان کے خاندان کے حوالے نہیں کیا گیا۔ ارباب کاسی کو ایک سال قبل کوئٹہ کے پٹیل روڈ سے اغوا کیا گیا تھا۔