کوئٹہ میں چاقو چھریاں تیز کرنے والوں کی دکانوں پر رش

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں عید قربان کی آمد کے ساتھ چاقو چھریاں تیز کرنے وا لوں کی دکانوں پر بھی رش بڑ ھ گیا ہے۔ عید قرباں قریب آتے ہی کوئٹہ کے بازاروں میں چھریاں تیز کرنے والوں کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے۔

جہاں شہری اپنے پرانے چاقو، چھریاں اور گوشت کاٹنے کے دیگر اوزار تیز کروانے کے لیے لارہے ہیں۔ بعض شہریوں کا کہناہے کہ اس سال وہ خود ہی اپنے قربانی کے جانور ذبح کریں گے۔