کوئٹہ: پیرعمر کے مقام پر بس الٹ گئی، 4 مسافر جاں بحق، 24 زخمی

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) پیرعمر کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق مسافر بس کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ کہ زخمی مسافروں میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں کو سول اسپتال خضدار منتقل کیا جا رہا ہے۔