کوئٹہ: پولیس کی 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 6 اہلکار زخمی

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسکمب روڈ پر پولیس کی 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔