کوئٹہ : پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، اہلکار جاں بحق

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) قومی شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پردستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار ملزمان پولیس چیک پوسٹ پردستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔