کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے شدید سردی کے باعث گیس پریشر میں کمی سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبے کے تمام سی این جی سٹیشنز 15 دن کے لئے بند کر دیئے۔
بلوچستان میں شدید سردی کے بعد گیس پریشر میں کمی واقع ہوگئی ہے جس کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کی ضرورت پوری کرنے کے لئے صوبے کے تمام سی این جی سٹیشن آج سے 25 جنوری تک بند کر دیئے ہیں۔
سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔