کوئٹہ: خاتون اور بچی سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقےکلی الماس میں ایک مکان سے خاتون اور بچی سمیت 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ تینوں افراد کا گلا دبا کر قتل کیا گیا، مزید کارروائی کے لیے لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔