ریس لگانے کا شوقین طوطا

Parrots

Parrots

نیویارک (جیوڈیسک) ویسے تو دوڑ کے مقابلوں میں حصہ لینا انسانوں کے مشاغل ہیںلیکن اب اس میدان میں پرندوں نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔ یقین نہ آئے تو اس شرارتی طوطے کو ہی دیکھ لیں جو اپنے مالک کے ساتھ اڑتے ہوئے۔

خوب ریس لگاتا ہے۔ مالک بائیک بھگاتا ہے اور طوطا اپنے پھیلاتا ہے اور پھر ایسی پھرتی دکھاتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہوئے اور داد دیتے نظر آتے ہیں۔ کیوں کبھی دیکھا ہے ایسا وفادار طوطا جو ایک پل کے لئے بھی اپنے مالک کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔