رافیال نڈال روم ماسٹرز ٹینس کے تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے

Rafyal Nadal

Rafyal Nadal

روم (جیوڈیسک) اسپین کے رافیال نڈال روم ماسٹرز ٹینس کے تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے، سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ روم میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے دوسرے راونڈ میں ٹاپ سیڈ رافیال نڈال کے مدمقابل تھے۔

فرانس کے جائلز سیموں نڈال نے سخت مقابلے کے بعد چھ سات، سات چھ اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔ دوسری جانب سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کا سفر دوسرے ہی راونڈ میں ختم ہوگیا۔ فرانس کے جیریمی شارڈی نے انہیں تین سیٹس میں شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی، فرنچ کھلاڑی کی جیت کا اسکور ایک چھ، چھ تین اور سات چھ رہا۔