رحیم یار خان : چولستان میں حساس اداروں کی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار

Arrest

Arrest

رحیم یار خان (جیوڈیسک) چولستان میں پاک بھارت بارڈر کے قریب حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی شہری جمعہ خان کو گرفتار کر لیا۔

جمعہ خان 9 ماہ قبل پاکستان آیا تھا اور ویزہ کی معیاد ختم ہونے کے بعد غائب ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے جمعہ خان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار بھارتی شہری کو تھانہ ایئرپورٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔