رحیم یار خان (جیوڈیسک) حساس اداروں نے کارروائی کر کے اڈہ خان پور سے بھارتی تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
حساس اداروں نے ملزمان کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر رحیم یار خان کے علاقے اڈہ خان پور میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔