رحیم یارخان: لیاقت پور، 2 خواتین کو 15 سال سے زنجیروں سے باندھ کر رکھنے کا انکشاف، لیاقت پور میں غریب خاندان کو مہنگے علاج نے فاقہ کشی پر مجبور کر دیا، 15 سال قبل نوجوان بیٹے کے قتل پر ماں اور بہن زہنی توازن کھو بیٹھے تھے، گھر کے باقی افراد بھی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں، بھوک افلاس اور علاج نے گھر فروخت کرنے پر مجبور کر دیا مگر علاج نہ ہو سکا۔